اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملتان روڈ پر نجی فیکٹری کی بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 17 خواتین زخمی

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پتوکی میں ملتان روڈ پر نجی فیکٹری کی بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 17 خواتین زخمی ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق نجی فیکٹری کی بس ملازمین کو لے کرمانگا منڈی سے اوکاڑہ جا رہی تھی کہ سائیں دی کھوئی کے قریب سڑک پر کام میں لگے میونسپل ملازمین کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں بس ڈرائیور رئیس، سلیم اور علی عباس شامل ہیں جبکہ  زخمی ہونے والی 17خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے