اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی کا پنجاب میں لیگی امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں لیگی امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب میں 21 اپریل کو قومی اسمبلی کے دو اورصوبائی اسمبلی کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے، پیپلزپارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں کوئی امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیپلزپارٹی پنجاب کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی،تعاون کے بدلے مسلم لیگ ن یوسف رضاگیلانی کی خالی کردہ نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کوسپورٹ کرے گی۔

 پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم ضمنی انتخاب میں امیدوار نہیں کھڑے کریں گے ، مسلم لیگ ن ملتان میں یوسف رضاگیلانی کی خالی کردہ نشست پر ہمیں سپورٹ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے