اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی ایم ایف شرائط کیساتھ حکومت اور ملک چلانا ممکن نہیں: لیاقت بلوچ

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے ساتھ حکومت اور ملک چلانا ممکن نہیں ہے۔

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بجلی،گیس،پٹرول،ڈیزل اورپانی کی قیمتیں عوام کے لیے ناقابل برداشت ہو گئی ہیں، حکمران عیاشیاں بند کریں اورانتظامی اخراجات 50 فیصد کم کیے جائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں ماہ رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہیں، سیاسی عدم استحکام قومی معیشت کے لیے جان لیوا ہے، 2024 کے انتخابات میں دھاندلیاں اورنتائج کی تبدیلی سیاسی زلزلے کا مرکز بنا رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے