اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف کا مرکز اور صوبوں میں بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے مرکز اور صوبوں میں بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کور کمیٹی اجلاس میں 3 اہم فیصلے ہوئے، کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مرکز اور صوبوں میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ پہلا جلسہ اسلام آباد میں 30 مارچ کو ہو گا، تمام غلط فہمیوں کو دور کیا گیا، ہمارے درمیان کوئی غلط فہمی نہیں ہے، خوشگوار ماحول میں اجلاس ہوا، جو بھی فیصلے آئندہ ہوں گے وہ کور کمیٹی کے ذریعے ہی ہوں گے۔

پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا کے اراکین بھی آئندہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز کی سماعت کے دوران عدالتوں میں پہنچیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے