اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی پر فائرنگ کا کیس، پراسیکیوشن سے دو ہفتوں میں جواب طلب

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی پر فائرنگ کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کو دو ہفتوں کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی پر وزیر آباد میں فائرنگ کے مرکزی ملزم نوید بشیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے وزیر آباد حملہ کیس میں بے گناہ ملوث کیا، پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی کی ریلی پر خود فائرنگ کروائی اور الزام ملزم پر ڈال دیا، پولیس کے پاس ملزم نوید کے خلاف ایک بھی براہ راست ثبوت موجود نہیں ہے، تمام شریک ملزمان کی ضمانتیں ہو چکی ہیں، ڈیڑھ سال سے ملزم کے خلاف نہ تفتیش مکمل ہوئی اور نہ ہی چالان ٹرائل کورٹ میں جمع ہوا، لہٰذا عدالت ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے پراسیکیوشن کو دو ہفتوں کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے