اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یورپ بھجوانے کا جھانسہ، ایران میں قید تین نوجوان لاہور پہنچ گئے

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) یورپ بھجوانے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے کا انکشاف ہو گیا، ایران میں قید اور بدترین تشدد کا نشانہ بننے والے تین نوجوان سفارتخانے اور ایف آئی اے کی مدد سے لاہور پہنچ گئے۔

رہائی پانے والوں نے انکشاف کیا کہ یورپ بھجوانے کا جھانسہ دے کر ایران میں قید کیا گیا، جعلی تشدد کی ویڈیوز گھر والوں کو بھجوا کر لاکھوں روپے وصول کئے گئے۔

 پاکستان میں ایرانی سفیر مدثر ٹیپو  نے بتایاقید افراد کے گردے نکالنے کی دھمکیاں دی جاتی تھیں، ایران سے براستہ ترکی اور پھر ترکی سے اٹلی اور یونان لے جانے کا جھانسہ دیا گیا، ظہیر عباس، طلحہ، سرور اور دیگر ایجنٹس نے مل کر ایران میں قید کیا، سارے شواہد ایف آئی اے اور وزارت داخلہ کو دئیے گئے، رہائی پانے والوں میں فیصل نذیر، حسنین اور انور شامل ہیں، تینوں نوجوان حافظ آباد کے رہائشی ہیں۔

ان کا کہنا تھا پاکستان اور ایران کے درمیان انسانی سمگلنگ میں اضافہ ہو رہا ہے، مافیا اور گینگ انسانی سمگلنگ میں ملوث ہیں، ایرانی حکومت نے ان مافیاز کو پکڑنے میں ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ انسانی سمگلروں کے ذریعے باہر جانے کی کوشش نہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے