اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ ٹکٹ میں دلچسپی تھی اور نہ ہی دستیاب ہوں: آصف کرمانی

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مجھے سینیٹ کے ٹکٹ میں کوئی دلچسپی تھی اور نہ ہی میں دستیاب ہوں۔

اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ میں نے سینیٹ ٹکٹ کیلئے پارٹی کو کوئی درخواست نہیں دی تھی، میں نے سینیٹ ٹکٹ کیلئے کسی سے رابطہ تک نہیں کیا تھا۔

پارٹی سے علیحدگی سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ   مسلم لیگ نہیں چھوڑی، حادثاتی نہیں پیدائشی مسلم لیگی ہوں، نواز شریف آج بھی میرے قائد ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  مجھے کسی سے مسلم لیگی ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے، سیاسی نومولود گمراہ کن خبریں پھیلانے سے باز  رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے