اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سمن آباد پہلا گول چکر، فوارہ خراب، ٹائلیں ٹوٹنے لگیں، گندگی جمع

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سمن آباد میں پہلے گول چکر کا فوارہ، ٹائلیں اکھڑنے لگیں، گندگی جمع ہونے لگی۔ انتظامیہ کی غفلت سے علاقے کی خوبصورتی گہنا گئی۔

سمن آباد میں پہلے گول چکر پر نصب فاؤنٹین  خراب ہو گیا ہے۔ فاؤنٹین کی ٹائلیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں ۔ فوارے کو  زنگ لگ گیا۔ فوارے کے اطراف  گندگی کی ڈھیر لگ گئے۔

سمن آباد گول چکر پراس خوبصورت فوارے کی تعمیر اور لینڈ سکیپ بنانے پر حکومت نے لاکھوں روپے خرچ کئے تھے۔ متعلقہ ادارے کے پاس ملازمین کی فوج موجود ہے لیکن اس خاص فوارہ کی جانب کبھی کسی کا دھیان نہیں جاتا۔ اہل علاقہ نے انتظامیہ سے فاؤنٹین کو جلد مرمت کرکے اس گول چکر کی خوبصورتی بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے