اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کی روشنیاں بحال کرنے کیلئے سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبہ تیار

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر لاہور کی روشنیاں بحال کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔

آرٹیفیشل انٹیلیجنس، آٹو میٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبہ تیار کیا گیا، ڈیجیٹل کنٹرول پر مشتمل سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبے کا مالیاتی تخمینہ لگا کر منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا، ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل نے انفراسٹرکچر ونگ کی ابتدائی ورکنگ کی جانچ کے بعد حتمی منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیا۔

ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر کا کہنا ہے سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبے میں شہر کی لائٹس کو سو فیصد روشن کرنے کی منصوبہ بندی ہو گی، سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بروقت لائٹ آن آف کرکے بجلی کی بچت کرے گا، ڈیجیٹل کنٹرول اور مانیٹرنگ کی مدد سے غیر فعال لائٹس کی بروقت نشاندہی ہو گی۔

انہوں نے کہا سٹریٹ لائٹس کے لئے ممکن مقامات پر متبادل گرین سولر انرجی انتظامات بھی منصوبے کا حصہ ہیں، شہر بھر میں کئی سال سے سٹریٹ لائٹ کی مکمل بحالی نہیں ہوئی، جدید خطوط پر استوار اور مکمل بحالی کے بغیر سٹریٹ لائٹس کا نظام درست نہیں ہو سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے