اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موجودہ حکومت کو مودی اور ایان علی کے علاوہ کوئی نہیں مانتا: فواد چودھری

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو مودی سرکار اور ایان علی کے علاوہ کوئی نہیں مانتا۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت مئی تک بھی نہیں چل سکتی، حکومت نے سعودی عرب کے سفیر سے کال پر بات کرنے کا خود کہہ کر انتظام کیا، یورپی یونین کے کسی ملک نے مبارکباد نہیں دی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ہٹانے میں خیبرپختونخوا کا کردار اہم ہوگا، آصف علی زرداری کو خیبرپختونخوا سے ایک ووٹ نہیں ملا، مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا تو حکومت چلی جائے گی۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کا سیاسی کردار بہت اہم ہے، پاکستان بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم شہبازشریف کو اپنی 33 فیصد کابینہ کا علم نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے