اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈیٹا کے استعمال سے ملکی ترقی اور منصوبہ بندی میں مدد ملے گی: احسن اقبال

15 Mar 2024
15 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ادارہ شماریات کی طرف سے مردم شماری کو ممکن بنانا قابل تعریف ہے، ڈیٹا کسی بھی ملک کی ترقی میں سٹریٹجک اثاثہ ہے۔

ادارہ شماریات کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ یقین ہے ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ آبادی میں اضافے کا رجحان ایک بار پھر بڑھ رہا ہے، آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہو گئی ہے، آبادی میں اضافے کی شرح کم کر کے پیداوار کو بڑھانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے آدھے بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں، بچوں کی ذہنی استعداد کار متاثر ہو رہی ہے، ڈیٹا کے استعمال سے ملکی ترقی اور منصوبہ بندی میں مدد ملے گی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ ہم آبادی گھٹانے کے بجائے آبادی بڑھانے والا ملک بن گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے