اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی خوش آئند ہے، یوسف رضا گیلانی ایک سینئر تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے تجربے اور علم سے پاکستان کے سیاسی و معاشی میدان میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے