اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چودھری پرویز الہٰی کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی گجرات کی پی پی 32 کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے ، یہ نشست چودھری سالک حسین کے ایم این اے بننے سے خالی ہوئی ہے۔

چودھری پرویز الہٰی سے جیل میں ملاقات کر کے فیملی  نے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات پر دستخط کروا لیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے