اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیر تعلیم کا پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن کا دورہ، شفافیت کے نظام کا جائزہ

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن (پیک) کا دورہ کیا اور کمیشن میں شفافیت کے نظام کا جائزہ لیا۔

وزیرتعلیم نے پیک کے امتحانی سسٹم و دیگر امور پر بریفنگ لی، اس موقع پر  وزیر تعلیم کو پیپر سکینڈل پر بھی بریفنگ دی گئی۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے مزید مؤثر اقدامات کئے جائیں، پیک کو 5 سالوں میں دنیا کا بہترین ایگزیمینیشن ڈیپارٹمنٹ بنائیں گے، تیسری دنیا کے ممالک بھی پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن کا ماڈل اپنانے پر مجبور ہوں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایگزیمینیشن کمیشن اور تمام بورڈز کو آپس میں تعلق اور رابطہ مزید مضبوط و مؤثر کرنا ہوگا، ضلعی سطح پر امتحانی طریقہ کار کو مزید بہتر کیا جائے، بچوں کی لرننگ کیلئے امتحانی مواد کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے