اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کا دورہ

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ادارے کی ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ لی۔

ایم ڈی پیف نے بریفنگ میں بتایا کہ پیف 7 ہزار سے زائد پارٹنر سکولوں میں 26 لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے، پنجاب میں تعلیم سے محروم بچوں کو سکولوں میں لانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

ایم ڈی پیف شاہد فرید نے صوبائی وزیر تعلیم سے درخواست کی کہ پیف کے فنڈز میں اضافہ کیا جائے تاکہ پارٹنر سکولوں کو ملنے والی پیمنٹس میں اضافہ کیا جا سکے۔

صوبائی وزیر تعلیم نے پیف میں اصلاحات لانے سمیت مزید فنڈز دینے کا اعلان کیا، انہوں نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کو بھی سراہتے ہوئے کہا پیف ایسا ماڈل ہے جو کم خرچ میں بہترین نتائج فراہم کر رہا ہے، پیف کے دائرہ کار کو مزید بڑھایا جائے گا۔

میٹنگ کے دوران ایم ڈی پیف نے روشن تھل پراجیکٹ، چولستان موبائل سکول، چولستان کمیونٹی سکول، سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم، پیف مانیٹرنگ نظام اور دیگر اہم منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے