اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

58 اسلامی ممالک کے حکمران فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھ رہے ہیں، سراج الحق

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ 58 اسلامی ممالک کے حکمران فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھ رہے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ ماہ رمضان کے آغاز پر بھی اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری رہا، غزہ میں بارود کی بارش سے بچ جانے والے فاقوں سے مر رہے ہیں، فلسطین میں امدادی سامان کی ترسیل سخت پابندیوں کی زد میں ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ رمضان کے آغاز پر ہی ملک میں مہنگائی کا طوفان آ گیا، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ حکومت اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم کرنے میں ناکام ہو گئی، یوٹیلیٹی سٹورز 65 فیصد عوام کی پہنچ میں نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے