اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا۔

حکومتِ پاکستان کے سٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکرٹری صدارتی سیکرٹریٹ کو اس حوالے سے مراسلہ ارسال کر دیا، صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول میں پیرا بی-2 کے مطابق عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ 9 مارچ کو صدر مملکت کے انتخابات کے بعد عارف علوی صدرِ مملکت کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے، 8 مارچ کو سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کردیا گیا تھا۔

ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے