اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں آج پہلا روزہ، مساجد کی رونقیں بحال

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(لاہور نیوز)رمضان المبارک کے چاند کا اعلان ہونے کے بعد ملک بھر میں آج ایک ساتھ روزہ رکھا گیا۔

ملک بھر میں ماہ مقدس کا اعلان ہوتے ہی اہلیان اسلام نے بڑی تعداد میں مساجد کا رخ کیا جس کے بعد مساجد کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔

گزشتہ شب پہلی تراویح کی ادائيگی کے دوران مساجد میں پرنور مناظر دیکھنے میں آئے، اہلیان اسلام نے کلام پاک کی تلاوت سے بھی دلوں کو منور کیا جبکہ آج فجر کی نماز کے موقع پر بھی بڑی تعداد میں روزے دار مساجد پہنچے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے رمضان کے چاند کا اعلان ہونے کے بعد روزے کی تیاری کیلئے بازاروں میں رش رہا، لاہور، کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں سحری کیلئے بازاروں اور دکانوں کو کھلا رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

علاوہ ازیں زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے ملک بھر میں آج تمام سرکاری اور کمرشل بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے جبکہ بینک کا عملہ معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی سرانجام دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے