اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس، رمضان پیکیج کی فراہمی کا جائزہ

10 Mar 2024
10 Mar 2024

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نگہبان رمضان پیکیج کی گھروں کی دہلیز پر فراہمی اورماڈل بازاروں کا جائزہ لیا گیا۔

کمشنرمحمد علی رندھاوا نے تمام اضلاع کا روزانہ کا ٹارگٹ طے کردیا۔

لاہور ڈویژن میں 1لاکھ 17ہزار 781 مستحقین کو  نگہبان رمضان پیکیج انکی دہلیز پر حوالے کیا جا چکاہے، رمضان کے پہلےعشرے میں نگہبان  رمضان پیکیج کی ڈورسٹیپ  فراہمی کو مکمل کر لیا جائے گا۔

لاہور میں 65 ہزار مستحقین کو  نگہبان  رمضان پیکیج انکی دہلیز پر فراہم کردیا گیا، دستیاب ڈیٹا کی تصدیق کیلئے شناختی کارڈ نمبرز سے سمز اورگھروں کے ایڈریس بھی لیے گئے ہیں۔

نگہبان رمضان پیکیج کی  فراہمی کیلئےضلعی انتظامیہ کو میونسپل کارپوریشن، ضلعی کونسلز اور دیگر محکمے سپورٹ کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے