اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم جلد دلہا بننے والے ہیں: محمد رضوان

10 Mar 2024
10 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمدرضوان نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابراعظم جلد دلہا بننے والے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے ایمانی صفات جلد پوری ہو جائیں، شادی کرنا اللہ کا حکم ہے، شوہر اور بیوی کا رشتہ اللہ نے بہت مقدس بنایا ہے، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو بھی میں نے ہی شادی کرنے کا کہا تھا۔

انہوں نے بابراعظم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کے ساتھ بہت دوستی ہے،   بابر اعظم بھی جلد شادی کرنے والے ہیں،بابر اعظم اور میں ایک دوسرے سے زندگی کے مختلف پہلوؤں پر مشورہ کرتے ہیں۔

محمد رضوان نے بتایا کہ  کسی اور کے کمرے میں جانے سے پہلے میسج کرتا ہوں لیکن بابر اعظم اور میرے درمیان ایسا کچھ نہیں، کسی بھی وقت ہم دونوں ایک دوسرے کے کمرے میں چلے جاتے ہیں، بابر اعظم اور میں ایک دوسرے سے سیکھتے رہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے