اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سستے رمضان بازار بھی مہنگائی بانٹنے لگے، شہری ریلیف کیلئے ترس گئے

10 Mar 2024
10 Mar 2024

(ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے موقع پر سستے رمضان بازار بھی مہنگائی بانٹنے لگے۔

رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کی آمد سے قبل سستے بازار بھی سستے نا رہے اور شہریوں کو ان سستے بازاروں سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ پانچ روز قبل 120 روپے میں ملنے والا پیاز اب 300 روپے کے قریب میسر ہے جبکہ 80 روپے کلو میں ملنے والا ٹماٹر 180 روپے کلو ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں 60 روپے کلو ملنے والا لیموں  200 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اشیاء کے نرخ کنٹرول کرنے کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے