اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی وفد کا قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے کاکول اکیڈمی کا دورہ

10 Mar 2024
10 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے کاکول اکیڈمی کا دورہ کیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کے تین رکنی وفد  نے کاکول اکیڈمی میں حکام  سے ملاقات کی۔

ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ، فزیو کلف ڈیکون اور سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ڈاریک سائمونز وفد میں شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی وفد نےکاکول میں انتظامات کا جائزہ لیا، ملاقات کے دوران کرکٹرز کے فٹنس کیمپ کے  پلان  پر تبادلہ خیال ہوا۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ کاکول میں 25 مارچ سے لگایا جائےگا،8 اپریل تک جاری رہنے والے کیمپ کے لیےکھلاڑیوں کا اعلان جلد ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے