اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ماہرہ خان کی برقع پہن کر بہاولپور میں مٹر گشت کرتے ویڈیو وائرل

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہورنیوز ) معروف اداکارہ ماہرہ خان کی پنجاب کے شہر بہاول پور میں برقع پہن کر سہیلیوں اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مٹر گشت کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے برقع میں ملبوس اداکارہ کی ویڈیوز شیئر کیں، جن میں ماہرہ خان کو پہچاننا مشکل ہو رہا ہے۔تصاویر اور ویڈیوز میں ماہرہ خان کو دوستوں کے ہمراہ نہ صرف رکشے کی سواری کرتے اوربازار میں خریداری بھی کرتے دیکھا جا سکتا ہے بلکہ ویڈیو میں ماہرہ خان کے ہمراہ دیگر دوست بات کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن اداکارہ کوئی بھی بات کرنے سے گریز کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

تصاویر اور ویڈیوز میں معروف اداکارہ ماہرہ خان کو پیسوں سے بنا ہار بھی پہنےہوئے دیکھا جا سکتا ہےاور ویڈیو بنوانے کے دوران وکٹری کا نشان بھی بنارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے