اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمزہ علی عباسی کی اپنے ہم شکل سے ملاقات،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ،مداح حیرت میں مبتلا

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی جانب سے اپنے ہم شکل ٹک ٹاکر یاسر عمار سے ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق یاسر عمار چند سال قبل اس وقت مشہور ہوئے تھے جب انہوں نے حمزہ علی عباسی کی پیروڈی کرنا شروع کی تھی اور زیادہ تر افراد انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے اور انہیں حمزہ علی عباسی ہی سمجھ بیٹھے تھے،یاسر عمار ماضی میں متعدد انٹرویوز میں حمزہ علی عباسی کی تعریفیں کر چکے ہیں، وہ ان سے ملاقات کی خواہشات کا اظہار بھی کر چکے تھے۔

 

اور اب حال ہی میں حمزہ علی عباسی نے اپنے ہم شکل یاسر عمار سے ملاقات کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں،دونوں کی ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں اور لوگ اصلی اور ان کے ہم شکل حمزہ علی عباسی کو پہچاننے میں تذبذب کا شکار رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے