تفریح
عریشہ رضی شوہرکے ہمراہ عمرہ کرنے پہنچ گئیں ،اداکارہ نے مداحوں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
09 Mar 2024
09 Mar 2024
(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔
تفصیلات کےمطابق اداکارہ عریشہ رضی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں حرم شریف میں عبادت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب اداکارہ نے مدینہ اور مسجد نبوی سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس کو مداح بہت پسند کررہے ہیں۔