اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا۔

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ جمع کرا دیا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ضروری تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں، تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر  نے انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ جمع کرایا۔

پی ٹی آئی نے فارم 65 پر مشتمل پارٹی سربراہ کا سرٹیفکیٹ بھی جمع کرایا، تحریک انصاف کی دستاویز میں مرکزی و صوبائی قیادت کے انتخاب کے نتائج بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے