اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کی ثوبیہ شاہد قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے مستعفی

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

ن لیگ کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ رہی ہوں، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ سکتی، خیبرپختونخوا اپنا صوبہ ہے اور اپنے صوبے ہی میں رہونگی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نیا صدر آصف علی زرداری ہی ہو گا ، خیبرپختونخوا میں اگر صدر کو ووٹ کم بھی مل جائے تو کوئی بات نہیں، اسمبلی اجلاس کے دوران واقعہ پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے معذرت کر لی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے