اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نادیہ جمیل کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر، اداکارہ خطرناک مرض میں مبتلا

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کا مرگی کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں موذی مرض کینسر سے قبل مرگی بھی لاحق تھی اور انہیں اب تک بے ہوشی کے دورے پڑتے ہیں جبکہ انہیں کینسر سے صحت یاب ہوئے تین سال ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں دائیں طرف مرگی کے دورے پڑتے ہیں، اس لیے ان کا دایاں ہاتھ درست انداز میں کام نہیں کرتا،وہ دائیں کے بجائے بائیں ہاتھ سے کھانا کھاتی ہیں اور جب وہ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں تو انہیں گالیاں دی جاتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے