اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا معاملہ،وزیراعظم آفس سے جواب طلب

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاق، وزیر اعظم آفس،کابینہ ڈویژن اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شہری محمد میثم کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔عدالت نے گزشتہ روز سماعت کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ درخواست گزار کے مطابق آئین کے مطابق منتخب اور نگران وزیراعظم میں فرق ہے۔

نگران وزیراعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن انچیف نہیں ہو سکتا، چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کا اختیار بطور پیٹرن انچیف صرف منتخب وزیراعظم کے پاس ہے۔ عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے