اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کی اکلوتی جیولین بھی خراب ہوگئی

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس میں پاکستان کے میڈل جیتنے کی واحد امید جیولین تھروور ارشد ندیم ہیں، جن کے پاس موجود اکلوتی جیولین بھی خراب ہوگئی۔

پاکستان کے سٹار جیولین تھرور ارشد ندیم نے نجی ویب سائٹ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اُن کے پاس جو جیولین ہے وہ کافی استعمال کے بعد اب عالمی معیار کی نہیں رہی ہے، نئی جیولین کے لیے اُن کے کوچ اور فیڈریشن کوشش کررہی ہے۔

ارشد ندیم کے مطابق ایک جیولین کی قیمت سات سے آٹھ لاکھ کے درمیان ہے جس کے لیے ایک کمپنی سے بات چیت جاری ہے، پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کا ایونٹ اگست میں ہوگا، اولمپکس میں شرکت سے پہلے ارشد ندیم جنوبی افریقا میں پانچ ہفتے ٹریننگ کریں گے۔

دوسری جانب پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کی ٹریننگ پر اُن کی حکومت کروڑوں روپے خرچ کرچکی ہے، نیرج کے پاس بین الاقوامی معیار کی 177 جیولین ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان آخری بار 1992 کے اولمپک گیمز میں کوئی میڈل جیتا تھا، پیرس اولمپکس رواں برس اگست میں منعقد ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے