اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینوں کیلئے کوچز کا متلاشی،ممکنہ نام سامنے آگئے

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کےکوچنگ اسٹاف کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ کوچزپر نظریں جما لیں۔

ذرائع کے مطابق ان کوچز میں پی ایس ایل میں بھی خدمات انجام دینے والے کوچز شامل ہیں،اس فہرست میں ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن کے نام بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ سر ویوین رچرڈز کا نام بھی مینٹورشپ کے لیے زیر غور آیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق پی سی بی جلد کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے،پاکستان ٹیم نے اپریل کے وسط میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہے، 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز راولپنڈی اور لاہور میں 18 اپریل سے شروع ہو گی۔اس کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نے آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے