اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

این ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو 6 ماہ میں 24 کھرب روپے فنڈ فراہم

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 24 کھرب، 35 ارب، 34 کروڑ، 90 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 18 کھرب، 80 ارب، 40 کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے تھے۔

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کوفراہم کردہ فنڈز کا حجم 10 کھرب، 88 ارب ، 20 کروڑ، 10 لاکھ روپے تھا۔

این ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو11 کھرب، 89 ارب، 69 کروڑ، 60 لاکھ روپے، سندھ کو 6 کھرب، دوارب، 40 کروڑ، 90 لاکھ روپے، خیبرپختونخوا 4 کھرب، 5 ارب، 90 لاکھ روپے اوربلوچستان کودوکھرب، 38 ارب، 18 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کئے گئے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پنجاب کو 525,886 ملین، سندھ 261,545 ملین روپے، کے پی 177,063 ملین اور بلوچستان کو 123,708 ملین روپے کے فنڈز فراہم کئے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے