اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

غیر ملکی کرکٹ ٹیم لیٹن لائنز کا پاکستان کا دورہ

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) غیرملکی کرکٹ ٹیم لیٹن لائنز نے پاکستان کا دورہ کیا،دورے کےدوران ٹیم نے پاک فوج کے حفاظتی انتظامات کو سراہا ۔

ٹیم کےکپتان نے کہا کہ ہم پاکستانی دورے پر آئے ہیں اور یہ ہمارا دوسرا وزٹ ہے،ٹیم کےچیئرمین نےکہا کہ میں تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں پاکستان میں ہمارا بہت اچھا استقبال ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نےملک بھر کے مختلف شہروں میں دورے کیے جہاں پرمختلف قسم کےکھیل کھیلے،ہم پاکستان آرمی کا دل سےشکریہ ادا کرتے ہیں، پاکستان آرمی نے ہماری ٹیم کو بہت سپورٹ کیا اور ہماری حفاظت کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نےاسلام آباد،لاہور اورجہلم میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی،پاکستان آرمی نے ہمارا بہت خیال رکھا اورہمہ وقت ہماری سکیورٹی پرمرکوز رہے،ہم نے پاکستان میں 9 دن گزارے اور ہمارا بہت اچھا وقت گزرا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے