اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثانیہ مرزا کی عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تصویر وائرل

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کر دی جو کہ اس وقت صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کےمطابق عاطف اسلم آج کل اپنی فیملی کے ساتھ دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کے کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، پاکستانی گلوکار کو سننے کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی جبکہ اس موقع سے شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی فائدہ اٹھایا اور وہ بھی کنسرٹ میں موسیقی سننے پہنچ گئیں ۔

ثانیہ مرزا نے عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ کے ساتھ انتہائی خوبصورت تصویر بنائی اور اسے انسٹاگرام پر شیئر کیا جس کے ساتھ انہوں نے پیغام درج کرتے ہوئے لکھا کہ’ اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ ‘ ۔ ثانیہ مرزا کی عاطف اسلم کے ساتھ تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔

Sania Mirza spotted with Atif Aslam, wife in Dubai

واضح رہے کہ شعیب ملک نے سال 2010 میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے پہلی شادی کی تھی، دونوں کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔ رواں سال 20 جنوری کو شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی، اس اعلان کے بعد ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی طلاق کی تصدیق بھی کردی تھی، اُن کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے خلع لی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے