اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم سلیکشن میرٹ پر ہوگی، اب سفارش نہیں چلے گی: چیئرمین پی سی بی

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹیم سلیکشن میرٹ پر ہوگی، اب سفارش نہیں چلے گی، کنٹریکٹ کو مزید بہتر کیا جاسکتا ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنقید نہیں کرنا چاہتا ، ہم سب کا مشن صرف جیتنا ہے، سیاست کو ختم اور گیارہ کھلاڑیوں کو اکٹھا کرنا ہے، فائٹ کریں میچ ہار بھی جائیں تو کوئی غم نہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آ رہی ہے، پاکستان نے انگلینڈ اور امریکہ جانا ہے، کرکٹ اکیڈمیز کو بہتر اور سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کیا جائے گا، بہترین دستیاب افراد کو کوچنگ میں تعینات کیا جائے گا، لاہور اور کراچی میں سٹیڈیمز کے قریب فائیو سٹار ہوٹل کے حوالے سے تیاری کی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے