اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9: بال بوائے کے کیچ پکڑنے پر کولن منرو نے نوجوان کو گلے لگا لیا

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیرملکی کھلاڑی کولن منرو کی مقامی بال بوائے کے کیچ تھامنے پر سراہنے اور اس کے ساتھ جشن منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دی تاہم میچ کے دوران باؤنڈری پر بال بوائے نے کیچ چھوڑا جس پر کولن منرو نے نوجوان کو کوچنگ کا مشورہ دیا۔

بعدازاں بال بوائے کو ایک اور موقع ملا جب منرو ہی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کررہے تھے، دوسرا موقع ملنے پر بال بوائے نے کیچ تھام لیا جس پر منرو نے انہیں سراہا اور گلے لگالیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

اس واقعہ کو شائقین کرکٹ میدان پر پیش آنے والے بہترین لمحات میں سے ایک کے طور پر بیان کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے