اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی اداکارہ عائشہ خان پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہاں

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی ماڈل و اداکارہ عائشہ خان نے پاکستان ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

حال ہی میں عائشہ خان ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاکستانی اداکاروں اور ڈراموں پر کھل کر بات کی۔

انہوں نے اقرا عزیز کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیتے ہوئے ان کی خوبصورتی کی بھی تعریفیں کیں اور کہا کہ وہ مجھے بہت پسند ہیں۔

بھارتی اداکارہ نے اقراعزیز کے ساتھ کام کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقرا بہت پیاری ہیں اور اگر مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو میں ضرور کروں گی۔

عائشہ خان نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کا مواد بہت اچھا ہے، ان کے ڈرامے اتنے اپنے ملک میں نہیں دیکھے جاتے جتنے بھارت میں دیکھے جاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے