اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جب کھونے کو کچھ نہیں بچتا تو آپ کھل کر کھیلتے ہیں: عامر جمال

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ جب کھونے کو کچھ نہیں بچتا تو آپ کھل کر کھیلتے ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے بہت اچھی باؤلنگ کی، میں لوگوں کی تنقید کی پرواہ نہیں کرتا میری کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے اپنا کردار ادا کروں، سوچا تھا کہ اپنا گیم کھیلوں، زیادہ سے زیادہ آوٹ ہی ہو جاتا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اگر اسلام آباد یونائیٹڈ والے بھی ٹاس جیتتے تو وہ باؤلنگ ہی کرتے، ایک آل راؤنڈر ہر میچ میں 50 رنز یا 5 آؤٹ نہیں کرتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے