اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتان چیلنج سمجھ کر ضرور بنوں گا، سیکھنے کا موقع ملتا ہے: سعود شکیل

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نائب کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کپتان چیلنج سمجھ کر ضرور بنوں گا، سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

اپنے ایک بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کپتان بننا فخر کی بات ہوتی ہے، ایسی بات نہیں ہے کہ میں کپتان بننا چاہتا ہوں لیکن موقع ملے تو کپتان چیلنج سمجھ کر ضرور قبول کروں گا، سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کپتان بننے کا پریشر ہینڈل کرنا کھلاڑی پر خود ہوتا ہے اور میں نے کپتانی کو ہمیشہ انجوائے کیا ہے، انڈر 19 کا کپتان بنا تو ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا رکھا، اچھی کپتانی کی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اچھی شروعات ہوئی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے 2 دن قبل پی ایس ایل شروع ہونے سے اوپننگ کا کہا، اوپننگ کا نیا رول ملا ہے، انفرادی پرفارمنس اچھی رہی، اب جہاں موقع ملتا چیلنج سمجھ کر کھیلتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے