اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال ہونے کا امکان

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے سینٹرل کنٹریکٹ کی معطلی چند روز میں ختم ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حارث رؤف نے چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اپنے سینٹرل کنٹریکٹ کی معطلی کے خلاف اپیل کی تھی۔

ذرائع پی سی بی نے بتایا ہے کہ  حارث رؤف نے دورہ آسٹریلیا سے دستبردار ہونے کی وجوہات سے پی سی بی کو تفصیلی آگاہ کیا تھا، کرکٹ بورڈ  قانونی طور پر فاسٹ باؤلر کی اپیل کا جائزہ لے رہا ہے۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا سے انکار کے باعث پی ایس ایل کے آغاز سے چند روز قبل حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ 30 جون تک معطل کر دیا تھا۔

پی سی بی نے حارث رؤف کو کرکٹ لیگز میں شرکت کےلیے این او سی نہ دینے کا بھی اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے