اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل چھوڑ کر اننت امبانی کی شادی میں شریک پولارڈ کی تصویر سوشل میڈیاپر وائرل

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ درمیان میں چھوڑکرکراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹےاننت امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر جام نگر میں ایشیا کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریبات کا ملکی اور عالمی میڈیا میں چرچہ ہے جہاں دنیا بھر سے مختلف نامور شخصیات شریک ہیں،کراچی کنگز کے لیے کھیلنے والے کیرون پولارڈ چند روز کے لیے اس شادی میں شرکت کے لیے جام نگر پہنچ چکے ہیں۔

کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولارڈ 4 فروری کو راولپنڈی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔بھارت پہنچنے کے بعد انہوں نے شادی کی تقریب میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں، شادی کے موقع پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے پولارڈ نے مسرت کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے