اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ڈربی،گھڑ دوڑکا مقابلہ 'جم اینڈ ٹونک' نے جیت لیا

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک ) ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2024 ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔

لاہور ریس کلب میں ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں 14 گھوڑے گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ  ہوا،تمام  گھڑ سواروں نے 24 سو میٹر کی ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کی لیکن جم اینڈ ٹونک کے  گھڑ سوار  نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اس طرح ولی ایم اعوان کے گھوڑے نے میدان مار لیا اور پاکستان ڈربی جیت لی۔فرحان کنگ نے دوسری اور اسپارٹکس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ فاتح کو 40 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ڈربی ڈے کے موقع پر دیگر ریسز میں دل آویز ،سویفٹ ریٹویٹ،لیڈی چیمپئن ، بلیک ٹائیگر اور مرچنٹ آف وینس نے کامیابی حاصل کی۔ ریسز میں گھڑسوار گھوڑوں سمیت گرتے بھی رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے