اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے شاہین آفریدی سے متعلق بڑی بات کہہ دی

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہورقلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کا بہترین کپتان قرار دے دیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں ثمین رانا کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں پرفارمنس پر شاہین کی پاکستان کے لیے کپتانی پر سوال اٹھانا غلط ہے۔ ہر مشکل صورتحال میں شاہین ٹیم کیلئے سامنےکھڑے ہوتے ہیں،شاہین اپنے اسٹیٹس کی پرواہ نہیں کرتے۔

 

انہوں نے کہا کہ جس اینڈ سے چھوٹی باؤنڈری ہوتی ہے، شاہین وہاں سے باو لنگ کروانے آجاتے ہیں، ہر انسان کی عزت کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے