اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینال روڈ پر درجنوں سٹریٹ لائٹس خراب، شہریوں کیلئے خطرات بڑھ گئے

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں رات گئے تک مصروف رہنے والی کینال روڈ ہربنس پور اور دیگر ملحقہ سڑکوں پر ایک ایک کرکے درجنوں سٹریٹ لائٹس خراب ہو گئیں،سڑکیں رات ہوتے ہی اندھیرے میں ڈوب جاتی ہیں،رات کے وقت شہریوں کو جان خطرے میں ڈال کر سفر کرنا پڑتا ہے۔

ان سڑکوں پر روزانہ سفر کرنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ درجنوں سٹریٹ لائٹس خراب ہو چکی ہیں مگر تبدیل نہ کی جاسکیں۔ سڑک  پر بنائے گئے بس سٹاپس پر بھی رات کو اندھیروں کا راج ہوتا ہے۔ شہریوں نے سٹریٹ لائٹس کی تبدیلی کے لئے کئی بار انتظامیہ کو آگاہ کیا مگر کام نہیں ہو سکا ۔

شہریوں نے نئی وزیراعلیٰ مریم نواز سے درخواست کی ہے کہ سب نہیں تو کم از کم رات کے وقت مصروف رہنے والی سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس بحال کر کے عام شہریوں کو اضافی اندھیروں سے نجات دلوائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے