اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نگران وفاقی وزیر کا نئی حکومت سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا مطالبہ

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(لاہور نیوز ) نگران حکومت کے وزیر تجارت گوہر اعجاز نے برآمدات کو بڑھانے کیلئے توانائی کے نرخوں میں کمی کا بڑا مطالبہ کردیا۔

نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ صنعتوں کو بچانے کیلئے انرجی کے نرخ 9 سینٹ کرنے ہوں گے، صنعتیں و گھریلو صارفین کو بجلی پر سبسڈی دے رہے ہیں، صنعتیں برآمدات کے ذریعے روزگار فراہم کر رہی ہیں، فیصلہ کرنا ہوگا صنعتیں چلانی ہیں یا سبسڈی فراہم کرنی ہے؟

گوہر اعجاز نے کہا کہ 500 روپے ماہانہ سبسڈی دیں یا 35 ہزار روپے کی نوکری؟ کیا ہمیں ایکسپورٹ بڑھا کر قرضے ادا کرنے ہیں؟ کیا ہمیں درآمدات کے لیے بیرونی قرضہ لینا ہے؟ اگلی حکومت کو یہ بنیادی فیصلے کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے نرخ علاقائی ممالک سے کہیں زیادہ ہیں، مہنگی انرجی کے ذریعے صنعتیں بند ہوں گی، صنعتوں کی بندش سے برآمدات میں اضافہ ناممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے