اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے کو اپریل کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا، سی بی ڈی

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے کو اپریل کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیکنیکل نے اجلاس میں بتایا کہ ریلوے کراسنگ فلائی اوور ٹو کی ایم ایس سی وال سب گریڈ لیول تک مکمل ہو گئی ہے، فلائی اوور ون کی ایم ایس سی وال کا 70 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، بہت جلد فلائی اوورز پر گرڈرز رکھنے کا عمل شروع کر دیا جائے گا، والٹن روڈ تک اپروچ روڈ پر بھی سب بیس کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کا کہنا تھا کہ دونوں منصوبوں سے اہلیان لاہور کی بہت سی مشکلات دور ہو جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے