اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ کا انگلش کاؤنٹی گلمورگن کیساتھ معاہدہ

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ نے انگلش کاؤنٹی گلمورگن سے معاہدہ کر لیا ہے، وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ابتدائی 7 میچز کیلئے دستیاب ہوں گے۔

پاکستان کے سابق کوچ گرانٹ بریڈ برن نے میر حمزہ کے معاہدے میں اہم کردار ادا کیا ہے، گرانٹ بریڈ برن اس وقت گلمورگن کے ہیڈ کوچ ہیں۔

پاکستانی کھلاڑی کے انگلش کاؤنٹی سے معاہدے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے بریڈ برن کا کہنا تھا کہ میر حمزہ کے تجربے سے کاؤنٹی ٹیم کو کافی فائدہ ہوگا۔

واضح رہے کہ 31 سالہ پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ نے 110 فرسٹ کلاس میچوں میں 434 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ وہ ماضی میں وارکشائر اور سسیکس کی طرف سے بھی کھیل چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے