اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہم اپنے موقف پر قائم ہیں، حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے، مولانا عبدالغفور حیدری

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ ہمارا موقف قائم ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے۔

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات پر بیان دیتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ دونوں رہنما باہر آئے تو خوش نظر آئے، ملاقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہم نے بڑا فیصلہ لیا ہے، ہم اس کو بدلنے کا اختیار نہیں رکھتے، 7 مارچ کو پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے، 3 مارچ کو سندھ کی جنرل کونسل کا اجلاس ہو گا۔

جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان کے بعد مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ہو گا، مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں فیصلوں کی توثیق لی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے