اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہمیں ملک میں رہ کر ہی مسائل حل کرنے ہیں : فاروق ستار

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(ویب ڈیسک) مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں ملک میں رہ کر ہی مسائل حل کرنے ہیں۔

 فاروق ستار کا 16 ویں قومی اسمبلی کی تشکیل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، آپ دونوں جماعتوں نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو اچھے انداز میں اس ہاؤس کو چلانا ہے، ہم شدید معاشی بحران سے گزر رہے ہیں، ملک میں مہنگائی، بیروزگاری انتہا پر ہے۔

رہنما ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ میں چھٹی مرتبہ قومی اسمبلی کا ممبر بنا ہوں، کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے اس میں ہم کبھی فرق نہیں کر سکیں گے۔

فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اپنی کمزوریوں پر بھی نظر رکھنی چاہئے، دانا دوست ہوتا ہے اور نادان دشمن ہوتا ہے، ہم پاکستان سے باہر نہیں دیکھ سکتے، ہم نے پاکستان کے اندر دیکھ کر ہی مسائل حل کرنے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے