اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یکم سے 3 مارچ تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے یکم سے 3 مارچ تک پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

 ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، مری ، گلیات اور گردونواح میں برف باری کے بھی امکانات ہیں، طوفان ، بارشوں اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا، برف باری سے پہاڑی علاقوں میں ٹرانسپورٹ متاثر ہو سکتی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے بھی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔

 ڈی جی عمران قریشی نے کہا ضلعی انتظامیہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہے، طوفانی بارشوں کے پیش نظر تمام محکمے چوکس رہیں، عوام سفر کرنے سے پہلے موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھیں، طوفان کے باعث بجلی کی تاروں اور کھمبوں کے پاس جانے سے گریز کریں، مری انتظامیہ ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے اقدامات یقینی بنائے، بڑے شہروں میں نکاسی آب کے ذمہ دار ادارے ویک اینڈ پر الرٹ رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے